متحدہ عرب امارات کا ویزہ کتنے کا ہے متحدہ عرب امارات کا ویزہ کیسے حاصل کریں
پاکستان بھارت نیپال بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں غیر معاشی صورتحال ہونے کے پیش نظر وہاں کا نوجوان طبقے کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ مختلف خلیجی ریاستوں کا رخ کرے اور وہاں برسر روزگار ہو کر اپنے گھر والوں کی بہتر کفالت کر سکے اسی سلسلے میں بہت سارے نوجوان متحدہ عرب امارات کا رخ کرتے ہیں متحدہ عرب امارات یہاں پہ روزگار کے بہترین مواقع ہیں وہاں کی معیشت بہت تیزی سے عروج پر جا رہی ہے
#how-to-get-uae-visit-visa
اور ہر گزرتے دن کے ساتھ روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں اسی صورتحال کے پیش نظر نوجوانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کسی طرح وہاں پر روزگار حاصل کریں اور اپنے خاندان کی بہتر کفالت کر سکیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں روزگار کیسے حاصل کیا جائے تو اس کے لیے کئی طریقے ہیں جن میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا طریقہ اور سب سے زیادہ کارامد وہاں پر جا کر روزگار کی تلاش ہے اور یہ کیسے ہوگا
#how-to-get-job-in-uae متحدہ عرب امارات میں روزگار کیسے حاصل کیا جائے
سب سے پہلے متحدہ عرب امارات نے ہال ہی حال ہی میں ایک ویزا جاری کیا ہے جس کا نام جاب سیکھ کر ویزا ہے یہ ویزا ان لوگوں کو جاری کیا جاتا ہے اس ویزے کی معیاد 60 دن 90 دن اور 120 دن ہوتی ہے اس ویزے کی قیمت 60 دن کے لیے تقریبا 600 درہم ہے 90 دن کے لیے تقریبا 700 درہم ہے اور ایک 120 دن کے لیے تقریبا ساڑھے سو درہم ہے
یہ ویزا اپ ان لائن اپلائی کر سکتے ہیں جس کا لنک نیچے موجود ہے
وزٹ ویزے
دوسرا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا طریقہ وزٹ ویزے کا ہے لوگ پہلے کسی بھی ٹریول ایجنسی سے امارات کا وزٹ ویزہ لیتے ہیں اور وہاں جا کر روزگار کی تلاش کرتے ہیں یہ ویزا بھی دو کیٹگریز میں دیا جاتا ہے 30 دن اور 60 دن 30 دن کا ویزہ تقریبا 400 درہم کا ہے اور سات دن کا ویزا تقریبا 600 درہم کا ہے یہاں یہ بات بتانا ضروری ہے کہ مختلف ملکوں کے حساب سے ویزے کی قیمت اوپر یا نیچے ہو سکتی ہے
یو اے ای میں ملازمت کیسے تلاش کی جائے
یو اے ای میں ملازمت کیسے تلاش کی جائے یہاں پر ہم کچھ ویب سائٹ کے لنک دے رہے ہیں جہاں پر اپ اپنا اکاؤنٹ بنا کر باسانی اپنے لیے مناسب روزگار کی تلاش کر سکتے ہیں اور یو اے ای میں انے والے تقریبا 90 پرسنٹ لوگ اسی ویب سائٹس کے ذریعے اپنے روزگار کی تلاش کرتے ہیں
https://ae.indeed.com/m/jobs?l=UAE
https://www.gulftalent.com/uae/jobs
https://uae.dubizzle.com/jobs/
سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے 30 ہزار نئی ملازمتیں