آج کی اردو ہیڈ لائنز

Photo of author

By urduheadlinenews.com

.آج کی اردو ہیڈ لائنز

چیئرمین پی ٹی ائی اور بشرا بی بی کا یکم جنوری 2018 کا نکاح عدت کے دوران ہوا

تقریب غیر شرعی غیر قانونی تھی دونوں نے غیر شرعی نکاح پڑوایا دونوں کو معلوم تھا کہ لوازمات پورے نہیں اسلام اباد کی عدالت میں نکاح مفتی سعید کا بیان کہا نکاح یکم جنوری کو ہوا تو چیئرمین پی ٹی ائی بڑے عہدے پر ہوں گے اون چودری بولے دونوں نے پہلا نکاح جان بوجھ کر عدت کے دوران کیا یہ نکاح پیش گوئی کے زیر اثر غیر شرعی غیر قانونی اور فراڈ پر مبنی تھا سماعت دو دسمبر تک ملتوی

جیل حکام اور سیکیورٹی اداروں کو خدشہ چیئرمین پی ٹی ائی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا

ائندہ سماج جمعہ کو اڈیالہ جیل میں اوپن کورٹ میں ہوگی افیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا میڈیا اور عام افراد کو بھی سماعت کے موقع پر بیٹھنے کی اجازت ہوگی ملزمان کے پانچ پانچ فیملی ممبران بھی آ سکیں گے

ایک لاڈلا ملک کو تباہی تک لایا دوبارہ لاڈلا سلیکشن ہوتی ہے تو ملک کو بحرانوں سے نہیں نکال سکیں گے

پی پی رہنما فیصل کریم کڈی کی پریس کانفرنس کہتے ہیں نون لیگ تاثر دے رہی ہے کہ ادارے ان کے ساتھ ہیں نواز شریف ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ایون فیلڈ میں چھوڑ آئے ہیں مینار پاکستان جلسہ سپانسرڈ تھا یہ لوگ عوام میں جانے سے ڈرتے ہیں ملک کو صاف شفاف الیکشن کی ضرورت ہے

سندھ پولیس نے انٹرنیشنل کرکٹرز کو بھی نہ بخشا

عمر مین اور صہیب مقصود سے رشوت طلب دونوں نے رودات سوشل میڈیا پر شیئر کر دی پہلی بار کراچی سے ملتان بذریہ سڑک سفر کیا ہر 50 کلومیٹر کے بعد روک کر پیسے مانگے گئے رقم نہ دینے پر تھانے لے جانے کی دھمکیاں ملی عمر امین کا ٹویٹ سہیب مقصود کی میڈیا سے گفتگو بولے ہماری گاڑی پر کوئی فینسی لائٹ نہیں تھی 2 لاکھ روپے مانگے گئے

قومی کرکٹرز کا احتجاج رنگ لے ایا

سندھ پولیس کا ایکشن تحقیقات میں سکرن تھانے کے چار پولیس اہلکار ملوث پائے گئے مقدمہ درج قانونی کاروائی شروع کر دی ایس ایچ او اور منشی کو معطل کر دیا گیا

 

متحدہ عرب امارات پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا

مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط نگراں وزیراعظم اور ارمی چیف کے متحدہ عرب امارات کے صد شیخ محمد بن زید سے بھی ملاقات نگران وزیراعظم اج دو روزہ دورے پر کویت جائیں گے کویت کی جانب سے پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے حوالے سے سات مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہونگے

سموک کا زور برقرار

کراچی الودہ ترین شہروں میں دوسرے لاہور تیسرے نمبر پر کراچی کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 217 جبکہ لاہور کے 219 ریکارڈ شہریوں کی جانب سے ایس او پیز نظر انداز پوش علاقے بری طرح متاثر اگلے چھ ہفتوں میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا جائے گا

 

چیئرمین پی ٹی ائی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے سے متعلق کیس

الیکشن کمیشن میں سماعت اج ہوگی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بیچ سماعت کرے گا جبکہ چیئرمین پی ٹی ائی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سیفر کیس کی سماعت اسلام اباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی دونوں ملزمان کوڈیالہ جیل سے ڈوڈیشنل کمپلیکس لایا جانے کا امکان

نون لیگ نے ٣٥ وورکرز پر مشتمل پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

بورڈ عام انتخابات میں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹس جاری کرے گا
سندھ پولیس نے پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹرز کو بھی نہ چھوڑا بذریعہ سڑک کراچی سے ملتان سفر کے دوران کرکٹر عامر یامین اور صہیب مقصود سے مبینہ طور پر رشوت طلب کی جاتی رہی کرکٹرز کے ٹویٹ نے سفر کا احوال بیان کر دیا

مرید کے نجی ہاؤسنگ کالونی میں کمرے میں رہائش پر جھگڑا

ملزم کا دو بھائیوں پر چھری سے وار ایک بھائی قتل دوسرا زخمی واقعے کے بعد ملزم فرار

کراچی کے علاقے کھارادار کھوڑی گارڈن کے قریب کسٹم کی کاروائی

بھاری تعداد میں اسمگل شدہ کاسٹ میٹک چاکلیٹس برآمد کسٹم حکام کے مطابق برام شدہ اشیا کی مالیت کروڑوں میں ہے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک سال کے بچے کا اغوا

اٹھ روز گزرنے کے باوجود بچہ نہیں مل سکا مغوی حسین اپنی پانچ سالہ کزن کے ساتھ گھر کے باہر موجود تھا واقعی کی سی سی ٹی وی فٹیج بھی سامنے اگئی

ٹک ٹاک کا جنون

ہاتھ میں پستول لے کر ویڈیو بناتے ہوئے گولی چل گئی حیدراباد کا 17 سالہ نوجوان زخمی سول ہسپتال منتقل نوجوان میمن سوسائٹی کا رہائشی ہے

Leave a comment