Site icon Urdu Headline News

Animal Movie Ka Review / فلم اینیمل کا ریویو

Animal Movie Ka Review

فلم اینیمل کا ریویو

اس فلم کے نرماتا رائٹر ڈائریکٹر ایڈیٹر ہیں سندیپ ریڈی ہیں جن کی آخری فلم شاہد کپور والی فلم کبیر سنگھ تھی جو بہت بڑی ہٹ تھی اور بس یہی وجہ ہے کہ پبلک کو اس ڈائریکٹر سے بہت ہی زیادہ امیدیں ہیں پبلک کو لگتا ہے کہ ایک بہت اچھا ڈائریکٹر ہے اور یہ ایک ہٹ فلم ہی بنائے گا

تو کیا سندیپ ریڈی پبلک کی امیدوں پر کھرا اترا کیا اینیمل ایک اچھی فلم ہے 

Is Animal a blockbuster movie?

دیکھیے اس فلم کی سٹوری اسکرپٹس اور ڈائیلاگ سندیپ نے خود ہی لکھے ہیں جب آپ نے اس فلم کا ٹریلر دیکھا ہوگا تو اپ کو یہی لگا ہوگا کہ اس فلم کی کہانی ایک باپ بیٹے کی کہانی ہے لیکن ایسا نہیں ہے ہاں فلم میں باپ بیٹے کا ایک اینگل ضرور ہے لیکن باقی کی کہانی بالکل الگ ہے یا میں یہ کہوں کہ فلم میں کہانی تو ہے ہی نہیں اس فلم کی کہانی سندیپ نے ہی لکھی ہے شروع سے لے کر اخر تک اس فلم کی کہانی ایسی ہے کہ سندیپ صاحب کے دل میں دماغ میں جو ایا انہوں نے وہ لکھ دیا اور شوٹ کر دیا بات ختم ٹریلر دیکھ کر لگا یہ فلم باپ اور بیٹے کی کہانی ہے لیکن  اس فلم میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے ابھی کہانی یہاں ہے تو اگلے سین میں کہیں اور ہے تو اگلے سین میں کہیں اور ہے اس سے اگلے سین میں کہیں اور ہے اور شاید یہ ایک وجہ رہے گی کہ فلم سنگل اسکرینز پر بہت زیادہ بزنس نہیں کر پائے گی جیسا کہ اس فلم کو کرنا چاہیے کیونکہ یہ فلم ایک مصالحہ فلم ہے ایکشن فلم ہے تو سنگل اسکرین پہ اس فلم کو بہت بڑھیا بزنس کرنا چاہیے لیکن جو لوگ فلمیں سنگل اسکرین تھیٹر میں دیکھتے ہیں ان کو ایک آسان کہانی بھی چاہیے ہوتی ہے کہ یہاں سے کہانی شروع ہوئی یہاں اگئی اور یہاں ختم ہوئی لیکن یہ فلم ایسی ہے کہ جو لوگ سنگل اسکرین میں فلم دیکھتے ہیں ان کو ایکشن سمجھ میں ائے گا ان کو رنبیر کپور کی ایکٹنگ بھی سمجھ میں ائے گی لیکن کہانی ان کے سر کے اوپر سے گزر جائے گی ان کی سمجھ میں نہیں ائے گا کہ ہو کیا رہا ہے لیکن اس فلم کے ڈائیلاگز بہت زبردست بہت اعلی ہے اگر اپ نے اس ڈائریکٹر کی فلم فلم دیکھی ہے تو اپ کو پتہ ہوگا کہ یہ اپنے گانے بیک گراؤنڈ میں فلماتے ہیں مطلب لپسنگ نہیں ہوتی اور سندیپ نے اس فلم میں بھی ایسا ہی کیا ہے سبھی گانے تقریبا بیک گراؤنڈ میں ہے اور زبردست ہیں لیکن اس فلم کا بیک گراؤنڈ میوزک بہت ہی زیادہ ہیوی ہے مطلب کانوں کو چھپتا ہے اس بیک گراؤنڈ میوزک کی ضرورت نہیں تھی جو تھیٹر میں بیٹھ کر فلم دیکھ رہے ہوتے ہیں ان کو سین دیکھنے میں مزہ اتا ہے ان کو ایکٹروں کے ایکٹنگ دیکھنے میں مزہ اتا ہے اگر اس بیچ ان کے کانوں میں ڈھم ڈھم ڈھم ڈھم ہونے لگے تو ظاہر سی بات ہے وہ ڈسٹرب ہو جاتے ہیں اور یہی اس فلمیں ہو رہا ہے

Animal review Bollywood

اگر میں سندیپ ریڈی کی کے ڈائریکشن کی بات کروں تو زبردست ہے انہوں نے ایک ایک سین بہت ہی زبردست طریقے سے شوٹ کیا ہے بہت ہی نئے سٹائل میں شوٹ کیا ہے فلم کے کچھ سین بہت لمبے لمبے ہیں لیکن پھر بھی بہت اچھے طریقے سے شوٹ کیے گئے ہیں آپ ان کو دیکھ کر یہ نہیں کہیں گے کہ یار یہ کیا بکواس سین ہے سندیپ نے اپنے کیمرہ مین سے بہت اچھا کام کرایا ہے بہت ہی اسٹائلش فلم شوٹ کی ہے سندیپ نے اپنے ایکٹروں سے بہت زبردست ایکٹنگ کرائی ہے سندیپ نے اپنے گانوں کو بھی بہت اچھے طریقے سےترتیب دیا ہے کہا جا سکتا ہے کہ سندیپ کا ڈائریکشن اچھا ہے لیکن جیسے کہ میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ اس فلم کے ایڈیٹر بھی وہ خود ہی ہے لیکن ان کی ایڈیٹنگ بہت خراب ہے انہوں نے اس فلم کی لمبائی رکھی ہے تین گھنٹے اور تیس منٹ جبکہ اس فلم کی لمبائی دو گھنٹے بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے یعنی کہ اس فلم کا ایک گھنٹہ کٹنا ہی کٹنا چاہیے ہر حال میں حالانکہ کی یہ سوچ ہو سکتی ہے کہ جتنے لوگ ان کی فلم کو اب دیکھیں گے اس لمبائی کے ساتھ اتنے ہی لوگ شاید اس فلم کو تب دیکھتے ہیں اگر یہ دو گھنٹے 20 منٹ یا 25 منٹ کی فلم ہوتی لیکن اگر یہ دو گھنٹے 25 منٹ کی ہوتی تو شاید لوگوں کو زیادہ پسند آتی ہے شاید زیادہ لوگ اس فلم کو دیکھتے ہیں اور شاید پروڈیوسر کے کافی پیسے بچ جاتے

 

 

 

 

آپ لوگوں نے ٹریلر میں دیکھا ہی ہوگا کہ رنبیر کپور کلہاڑی لے کر لڑتا ہے مشین گن چلاتا ہے یہ ایکشن سین ایک ہوٹل کا ہے اور میرے خیال میں تقریبا 20 سے 25 منٹ چلتا ہے مجھے نہیں لگتا کہ اس کی ضرورت تھی اگر یہ ایکشن سین پانچ منٹ کا بھی ہوتا تو میرے خیال میں فلم کو فرق نہیں پڑتا دیکھیں فلم کہاں سے شوٹ کیا گیا ہے کتنی مشکلوں کے ساتھ شوٹ کیا گیا ہے یہ صرف ڈائریکٹر کو پتہ ہوتا ہے تو ظاہر سی بات ہے ڈائریکٹر کے لیے فلم کا ہر سین شعلے ہوتا ہے وہ اپنے کسی بھی سین کو خراب مان نہیں سکتا اپنے کسی بھی سین کو کاٹ ہی نہیں سکتا تو میرے خیال میں سندیپ کے لیے بھی کسی بھی سین کو کاٹنا بہت مشکل تھا اور یہی وجہ ہے کہ سندیپ اس فلم کی ایڈیٹنگ خود نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ کسی اور کو ایڈیٹر رکھنا چاہیے تھا جو اس فلم کو بنا ایموشنل ہوئے ایڈٹ کر سکتا کسی بھی سین کو کاٹ سکتا اور اگر کوئی زبردست ایڈیٹر اس فلم کو ایڈٹ کرتا تو یہ فلم دو گھنٹے 20 منٹ سے زیادہ کی نہیں ہو سکتی تھی

 

اگر میں ایکٹنگ کی بات کروں تو رنبیر کپور نے اپنے رول کو بہت ہی بہت ہی شدت سے نبھایا ہے رنبیر کپور نے اتنی زبردست ایکٹنگ کی ہے کہ صاحب ایک ایک سین میں اس کو دیکھنے کو دل کرتا ہے یہ رنبیر کپور کے ایکٹنگ کا ہی کمال ہے کہ کوئی بھی سین خراب نہیں لگتا فلم سنجو کے بعد رنبیر کپور نے اس فلم میں ثابت کر دیا ہے کہ وہ بالی وڈ کا ایک بہترین بہترین ایکٹر ہے رشمی کا ایک ایسی ایکٹرس ہے کہ نہ ہی وہ خوبصورت لگتی ہے نہ ہی اس بیچاری کو ایکٹنگ اتی ہے جو ڈائیلاگز بولتی ہے وہ بھی ساؤتھ انڈین اسٹائل میں بولتی ہے لیکن اس لڑکی کی کمزور ایکٹنگ کے باوجود بھی اس فلم کو کوئی فرق نہیں پڑے گا آپ سب یہ جانتے ہیں انیل کپور صاحب بہت زبردست ایکٹر ہیں اور یہاں بھی انیل کپور صاحب نے بہت زبردست ایکٹنگ کی ہے پریم چوپڑا شکتی کپور اور سریش اوبرائے صاحب بھی اس فلمیں ہیں اور ان لوگوں نے بھی اپنے چھوٹے چھوٹے رولز کو اچھے سے نبھایا ہے اب میں اپ کو یہ بتا دیتا ہوں کہ اس فلم کی کہانی میں کہیں بھی کوئی لوجک نہیں ہے رنبیر کپور کو بہت ساری کلہاڑیاں لگ چکی ہیں پانچ چھ گولیاں لگ چکی ہیں پھر بھی رنگیر کپور بالکل ٹھیک ٹھاک ہے کوئی پرابلم نہیں ہے

 

ابھی اس فلم کی کہانی یہاں ہے تو اگلے سین میں وہاں ہے اور اگلے سین میں کہیں اور ہے اس کے باوجود بھی  کہ ایک ایک سین کو بہت اچھے طریقے سے شوٹ کیا گیا ہے تو ایک کے بعد جو دوسرا سین اتا ہے وہ انٹرسٹنگ ہے آپ سوچیں کہ رن وے پر ایک جہاز ہے جو اڑنے والا ہے اور اس کو روکنا ہے تو تین گاڑیاں آتی ہیں اس کو روکنے کے لیے اور اس کے چاروں طرف اگلے پانچ سے چھ منٹ چکر کاٹتی رہتی ہے اس فلم میں بہت سارے ایسے سین ہیں جن میں ٹائم ویسٹ کیا گیا ہے لیکن جیسے کہ میں نے کہا کہ انٹرسٹنگ ہے

Does Animal movie have intimate scenes?

جیسے اس ڈائریکٹر کی فلم کبیر سنگھ میں سیکس کی بھرمار تھی چوموں کی بھرمار تھی ٹھیک اسی طرح اس فلم میں بھی ہے یہاں پر ڈائریکٹر کچھ بڑی ہٹ فلموں سے بھی متاثر ہوئے ہیں اس فلم کو شوٹ کرنے کے لیے جیسے کہ کے جی ایف ٹو میں یش نے ایک مشین گن کو چلایا تھا تقریبا 20 منٹ ٹھیک اسی طرح رنگیر کپور نے اس فلم میں ایک مشین گن کو چلایا ہے 20 منٹ مجھے نہیں لگتا کہ اس کی کوئی ضرورت تھی اس سال کی سبھی بلاک بسٹر ہونے والی فلمیں ایسی ہیں جن میں ناکہانی ہے نالوجک ہے اور نہ ہی ڈائریکٹر کو اس کی ضرورت پڑی ہے وہ بھلے یہ پٹھان ہو جوان ہو گدر ٹو ہو اور اب اینیمل ہو تو ان سبھی بلاک بسٹر فلموں کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ ایک ڈائریکٹر کو لاجک اور کہانی کی ضرورت نہیں ہے ایک ہٹ فلم بنانے کے لیے  ایک ڈائریکٹر کو چاہیے بڑی سٹار کاسٹ بڑا بجٹ ایک بلاک بسٹر فلم بنانے کے لیے کیونکہ جو پبلک ہے اس کو لاجک کی پڑی نہیں ہے کہانی کی پڑھی نہیں ہے پبلک کو بڑے بڑے سین دیکھنے میں مزہ اتا ہے

What is Animal movie story about?

 میں اس فلم کو اس امید کے ساتھ دیکھنے کے لیے گیا تھا کہ اس فلم میں باپ بیٹے کی کہانی بہت ہی زبردست ہوگی بہت ہی زیادہ ایموشن ہوگا میں کئی جگہ رو دوں گا لیکن یہ فلم ایسی ہے کہ نہ ہی تو اپ کو رلاتی ہے نہ ہی اپ کو ایموشنل کرتی ہے ہاں کہیں کہیں ہساتی ضرور ہے اس فلم کے ایکشن سین بہت بڑے بڑے ہیں جن کو دیکھنا اچھا لگتا ہے لیکن وہ ایکشن بہت ہی کمال کے نہیں ہے اپ یہ نہیں کہیں گے کہ یار واہ کیا ایکشن ہے یہ فلم انٹرٹیننگ نہیں ہے لیکن جو اس کے سین ہیں وہ اتنے بڑے ہیں اور اس طرح سے نئے سٹائل میں شوٹ کیے گئے ہیں کہ ان کو چپ چاپ دیکھتے رہتے ہیں میں اپ کو یہ بتا دوں کہ اس فلم میں کہیں بھی سیٹیاں تالیاں بھی نہیں بجتی لیکن پھر بھی جو اس فلم کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ بور بھی نہیں ہوتے تو میرے حساب سے یہ فلم ایک ٹائم پاس فلم ہے اور یہی وجہ ہے کہ میں اس فلم کو دوں گا 2.5 سٹار

Animal movie Rating

پہلے دن اس فلم نے بزنس کیا ہے تقریبا 55 کروڑ روپے کا اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس فلم کا ویک اینڈ بزنس ہوگا کم سے کم ڈیڑھ سو کروڑ روپے کا اور اس کا مطلب یہ ہوا کہ پھر یہ فلم 300 کروڑ روپے کے نیچے تو بزنس کر ہی نہیں سکتی 400 کروڑ بھی کر سکتی ہے 500 کروڑ بھی کر سکتی ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ فلم ایک بلاک بسٹر فلم ہے

دسمبر میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ کی فلمیں

Exit mobile version