Site icon Urdu Headline News

آج کی اردو ہیڈ لائنز / Urdu Headlines Today

.آج کی اردو ہیڈ لائنز پاکستان کی خبر

Urdu Headlines Today

عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن سے دستبردار بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی ائی کے امیدوار نامزد

سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ فرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار ہوں گے سینٹر علی ظفر کا بیرسٹر کو ہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا حکم دیا ہے پی ٹی ائی کی لیگل ٹیم الیکشن کمیشن گئی الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن پر اطمینان کا اظہار کیا تھا سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا الیکشن کمیشن نے زبانی فیصلہ تحریری فیصلے میں تبدیل کر دیا ہے الیکشن کمیشن نے 20 دن کے اندر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے ہم ہفتے کے دن انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے

 

عمران خان کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام اباد وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی تعیینہ سے وزارت قانون کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ٹرائل بھی احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں ہی کرے گی نیب کی ٹیم 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات تقریبا مکمل کر چکی ہے اور اس کا ریفرنس جلد دائر کیا جائے گاعمران خان کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا کابینہ نے منظوری دے دی اسلام اباد وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیلا اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی تعیینہ سے وزارت قانون کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ٹرائل بھی احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں ہی کرے گی نیب کی ٹیم 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات تقریبا مکمل کر چکی ہے اور اس کا ریفرنس جلد دائر کیا جائے گا

 

امکان ہے الیکشن کے بعد نون لیگ اور پیپلز پارٹی مخلوط حکومت بنائے

راجہ پرویز اشرف پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے الیکشن کمیشن کے بعد پی پی اور نون لیگ کی مخلوق حکومت کا امکان ظاہر کیا ہے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے راجہ اشرف کا کہنا تھا کہ اچھا گمان رکھے الیکشن اٹھ فروری کو ہو جائیں گے الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہیں اتا پی پی پی رہنما نے کہا کہ الیکشن میں سب کو برابری کی بنیاد پر موقع ملنا چاہیے کسی جماعت کے الیکشن لڑنے پر قدغن نہیں ہونی چاہیے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امکان ہے الیکشن کے بعد نون لیگ اور پیپلز پارٹی مخلوط حکومت بنائیں گی

کراچی نامعلوم افراد جناح ہسپتال میں اٹھ سالہ لڑکے کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے

واقعے کی ویڈیو بھی سامنے اگئی جناح اسپتال میں کم عمر لڑکی کی لاش لانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں گرے رنگ کی کار کے بمپر پر ڈینٹ دیکھا جا سکتا ہے ایمرجنسی کے اندر کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو افراد اس ٹیچر پر لڑکے کی لاش لے ائے ایک نے سفید شلوار قمیض اور دوسرے نے سب سپین شرٹ پہن رکھی تھی جبکہ فوٹیج میں سب شرٹ پہننے والے شخص کو کسی سے بات کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے اس حوالے سے جناح ہسپتال کے ترجمان میں بتایا ہے کہ دو نامعلوم افراد جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں اٹھ سال کی لڑکی کی لاش چھوڑ گئے بچے کو مردہ حالت میں ہسپتال لایا گیا اور بچے کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ کا جس شخص کے نام پر ہے اس کا پتہ لگا لیا گیا ہے اور کار کے مالک سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

رحیم یار خان گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ پانچ افراد جانبحق

رحیم یار خان گنے کی فصل میں چھپنے والے افراد نے فائرنگ کی کٹائی کرنے والے پانچ افراد جانباہق ہو گئے پولیس کے مطابق واقعہ رحیم یار خان کے علاقے مارچکلہ میں پیش ایا جہاں گنے کی فصل میں چھپے افراد نے فصل کی کٹائی کرنے والے افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جانباہک ہو گئے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں ا کر گولی لگنے سے ایک لڑکی بھی جانباہق ہوئی ہے جو اس وقت چھت پر کھڑی تھی اور بدقسمتی سے گولی اسے ا کر لگی

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے کو گھیر لیا جس کے دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دونوں ملزمان ہلاک ہو گئے

پولیس نے کہا ہے کہ فائرنگ سے مرنے والے دونوں ملزمان ڈاکو ہیں جن کی شناخت عمر شر اور قوموں کے نام سے ہوئی ہے ان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے

Exit mobile version