دسمبر میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ کی فلمیں

Photo of author

By urduheadlinenews.com

  دسمبر میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ کی فلمیں

 

یوں تو دسمبر میں بالی وڈ کی کئی فلمیں ریلیز ہوں گی لیکن ان میں سے دو قابل ذکر ہیں پہلی فلم اس کا نام  اینیمل ہے جو کہ دو دسمبر 2023 کو ریلیز ہوگی اور اس کے مین کرادار رنبیر کپور انیل کپور رشمی کا مندانہ بابی دیول اور دیگر ہیں دوستو یہ فلم ڈائریکٹ کی ہے سندیپ ریڈی نے اور اس کے اب تک کے انے والے ٹیلر اور ٹیزر سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ مووی ایک بلاک بسٹر مووی ثابت ہوگی

Animal

Animal

  • Ranbir Kapoor, Anil Kapoor, Rashmika Mandanna, Bobby Deol, Tripti Dimri
  • Release Date
    1 December 2023
  • Action, Crime, Drama
  • Director Sandeep Reddy Vanga
Which movie is releasing in December 2023?

اس کے بعد شاہرخ خان کی ایک اور دھماکے دار فلم ڈنکی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ فلم شاہرخ خان کی پچھلی دو فلموں سے زیادہ بزنس کرے گی اور ایک بلاک بسٹر مووی ثابت ہوگی یہاں تک کہ ڈنکی کے ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے یہ بھی کہا ہے کہ جس نے میری فلم تھری ایڈیٹ تین بار دیکھی تھی وہ ڈنکی دس بار دیکھے گا اب تک جو اس فلم کے ٹیلر اور ٹیزر ریلیز ہوئے ہیں وہ نہایت کمال کے ہیں اسے دیکھنے کے بعد کوئی بھی ایک بلاک بسٹر فلم ہوگی جو کہ تمام ریکارڈ توڑے گی

Dunki

Dunki

  • Shah Rukh Khan, Taapsee Pannu, Dia Mirza, Boman Irani, Dharmendra, Satish Shah, Parikshit Sahni, Vicky Kaushal
  • Release Date
    22 December 2023
  • Comedy, Drama
  • Director Rajkumar Hirani

اس کے علاوہ ماہ دسمبر میں بالی وڈ کی مزید دو فلمیں ریلیز ہوں گی جس میں جن میں سے ایک میں اٹل ہوں جس کے مین کرداروں میں پنکھج ترپاٹھی اور دوسری بلیک اؤٹ جس میں مین کردار وکرانت میسی کا ہے اور ان کے مقابل نورا فتحی ہوں گی یہ تمام موویز کب ریلیز ہوں گی اس کی ساری تفصیلات نیچے درج ہے

Main Atal Hoon

Main Atal Hoon

  • Pankaj Tripathi
  • Release Date
    December 2023
  • Biography
  • Director Ravi Jadhav
Blackout

Blackout

  • Vikrant Massey, Nora Fatehi
  • Release Date
    29 December 2023
  • Thriller
  • Director Devang B

 

 

1 thought on “دسمبر میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ کی فلمیں”

Leave a comment