پاکستان کی سب سے مہنگی گاڑی کونسی ہے

Photo of author

By urduheadlinenews.com

  پاکستان کی سب سے مہنگی گاڑی کونسی ہے

 

 

پاکستان جہاں مہنگائی نے ایک عام آدمی کی کمر توڑ رکھی ہے. ہر گزرتے دن کے ساتھ روز مرہ کی چیزیں لوگوں کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں . وہیں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو آج بھی با آسانی مہنگی سے مہنگی چیز خرید لیتا ہے. انہی چیزوں میں سب سے زیادہ بکنے والی چیز گاڑی ہے سال 

 

Which is the most expensive car in Pakistan?

.2023 میں پاکستان میں سب سے مہنگی گاڑی ٹویٹا پراڈو رہی.

 

 

How many colors of Toyota Prado are available in Pakistan?   I ٹویٹا پراڈو کے کتنے رنگ پاکستان میں موجود ہیں

پاکستان میں یہ گاڑی ١٠ مختلف رنگوں میں دستیاب ہے

  I  فیچرز  

اس گاڑی کے فیچرز کی اگر بات کریں تو اس کا انجن ٤٠٠٠ سی سی ہے، ٹرانسمیشن آٹومیٹک ہے ٧ سیٹر اور ٥ ڈور ہیں

Specifications

Dimensions

         
Overall Length 4780 mm
Kerb Weight 2170 KG
Overall Width 1885 mm
Boot Space 682 L
Overall Height 1850 mm
Seating Capacity 7 persons
Wheel Base 2790 mm
No. of Doors 5 doors
Ground Clearance 220 mm
 

Engine/ Motor

             
Engine Type Petrol
Turbo Charger None
Displacement 4000 cc
No. of Cylinders 6
Drive Train AWD
Cylinder Configuration V
Horse Power 271 HP @ 5600 RPM
Compression Ratio 10.4:1
Torque 381 Nm @ 4400 RPM
Valves per Cylinder 4
Fuel System EFI with Dual VVT-i
Valve Mechanism DOHC 24 Valves with VVTi
Max Speed 180 KM/H

 

 Total Price Around  PKR 96,000,000  I   اس کار کی اسس وقت پاکستان میں قیمت نو کروڑ ساٹھ لاکھ ہے