کیا پاکستان میں ہندو رہتے ہیں یا پاکستان میں کتنے ہندو رہتے ہیں

Photo of author

By urduheadlinenews.com

کیا پاکستان میں ہندو رہتے ہیں یا پاکستان میں کتنے ہندو رہتے ہیں

 

ایک ایسا سوال ہے جو پاکستان سے باہر رہنے والے ہر شخص سے ذہن میں ضرور اتا ہے کیونکہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں صرف مسلمان ہی بستے ہیں اور دوسرے کسی مذہب کے فرد کی وہاں کوئی گنجائش نہیں ہے اگر اپ بھی ایسا ہی سوچتے ہیں تو اپ غلط ہیں کیونکہ پاکستان میں صرف ہندو ہی نہیں کرسچن سکھ اور دیگر مذاہب کے لوگ بھی بستے ہیں اور یہ اج سے نہیں یہ پاکستان سے بننے سے پہلے سے یہاں موجود ہے اور اب ان کی نسلیں یہیں پہ پروان چڑھ رہی ہیں

 

پاکستان میں کتنے ہندو رہتے ہیں ؟

ایک محتاط اندازے کے مطابق اس وقت پاکستان کی ابادی تقریبا 23 کروڑ کے لگ بھگ ہے جس میں ہندوؤں کی تعداد 40 لاکھ کے قریب ہے یہاں ہم پاکستان کے ہر صوبے سے الگ الگ اعداد و شمار پیش کریں گے اور جاننے کی کوشش کریں گے کہ پاکستان کے ہر صوبے میں دیگر مذاہب کے لوگ کتنی تعداد میں رہتے ہیں

صوبوں کے تناسب سے دیگر مذاہب کی تعداد کیا ہے ؟

پنجاب:
اسلام: ~98,390,000
عیسائیت: ~1,750,000
ہندو مت: ~440,000
سکھ مت: ~440,000

سندھ:
اسلام: ~49,140,000
ہندومت: ~3,640,000
عیسائیت: ~610,000

خیبر پختونخواہ (کے پی):
اسلام: ~30,960,000
ہندو مت: ~306,000
عیسائیت: ~153,000
سکھ مت: ~153,000

بلوچستان:
اسلام: ~9,960,000
ہندومت: ~99,000
عیسائیت: ~49,000

اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری:
اسلام: ~2,370,000
عیسائیت: ~94,800
ہندومت: ~23,700

اآزاد جموں و کشمیر (AJK):
اسلام: ~4,860,000
ہندومت: ~24,300
عیسائیت: ~24,300

یہاں پہ ایک بات بتانا ہے ضروری ہے کہ یہ لوگ نہ صرف سالوں سے پاکستان میں بس رہے ہیں نسل در نسل پیڑھی در پیڑھی پاکستان میں پرورش پا رہی ہے بلکہ ان کے مذہبی مقامات بھی کثیر تعداد میں موجود ہیں یہاں تک کہ سکھ مذہب کے روحانی پیشوا گرو نانک ان کا تو مزار ابھی پاکستان میں موجود ہے جس کی زیارت کے لیے ہر سال ہندوستان سے لاکھوں زائرین پاکستان کا رخ کرتے ہیں

  پاکستان کی سب سے مہنگی گاڑی کونسی ہے
kiya-pakistan-main-hindu-rehte-hain

pakistan-main-kitne-hindu-rehte-hain

Leave a comment